مواد پر جائیں
  • ہوم
    • پرائیویٹ طور پر میسج کریںرابطے میں رہیںکمیونٹی بنائیںاپنے خیالات کا اظہار کریںWhatsApp برائے بزنس
  • پرائیویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
  • ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
شرائط اور پرائیویسی پالیسی‏2024 ©‏ WhatsApp LLC
WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہ
    • پرائیویٹ طور پر میسج کریں

      اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن اور پرائیویسی کنٹرولز۔

    • رابطے میں رہیں

      دنیا بھر میں مفت* میسج اور کال کریں۔

    • کمیونٹی بنائیں

      گروپ گفتگوئیں آسان بنا دی گئی ہیں۔

    • اپنے خیالات کا اظہار کریں

      بات چیت کیلئے اسٹیکرز، وائس، GIFs وغیرہ کا استعمال کریں۔

    • WhatsApp بزنس

      کسی بھی جگہ سے اپنے کسٹمرز تک پہنچیں۔

  • پرائیویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
  • WhatsApp ویب
  • ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاؤن لوڈ کریں

وہ جگہ جہاں سے آپ کا تعلق ہے

اپنے قریبی گروپس سے رابطے میں رہنے کیلئے آسان گروپ اور کمیونٹی میسجنگ۔

چاہے یہ قریبی دوستوں کے ساتھ تفریح کی منصوبہ بندی کرنا ہو یا بس اپنی فیملی چیٹس سے باخبر رہنا ہو، گروپ گفتگوئیں آسان محسوس ہوں گی۔

آپ کے WhatsApp گروپس

اپنے قریبی لوگوں سے جڑیں۔ برازیل میں موجود اپنی فیملی سے لے کر مقامی فٹ بال کلب تک، سب کے ساتھ ایک گروپ بنائیں۔

  • متعلقہ گروپس کو جوڑیں

    کمیونٹیز سے آپ کو اپنے متعلقہ گروپس کو ایک جگہ پر منظم کرنے اور ان کے درمیان آسانی سے سوئچ کرنے کی سہولت ملتی ہے۔

  • اعلانات بھیجیں

    اعلانات کے گروپ کے ذریعے کمیونٹی کے تمام ممبرز سے ایک ساتھ رابطہ کریں۔

  • موضوع پر مبنی چیٹس بنائیں

    گروپس چاہے چھوٹے ہوں یا بڑے، چیٹس کو موضوع پر مرکوز رکھیں!


اپنے گروپس
کا انتظام کریں

ممبروں کو ہٹائیں

ایڈمنز پریشان کُن گروپس یا گروپ ممبرز کو کمیونٹی سے مکمل طور پر ہٹا سکتے ہیں۔


چیٹس حذف کریں

کمیونٹی اور گروپ ایڈمنز گروپ کے تمام ممبرز کیلئے نامناسب چیٹس یا میڈیا کو ڈیلیٹ کر سکتے ہیں۔


مزید جانیں

ایڈمنز خصوصیات کا بہترین استعمال اور اپنی کمیونٹی کا انتظام کیسے کر سکتے ہیں اس بارے میں تعلیم و تربیت کے اضافی وسائل۔

کمیونٹیز کیلئے تعلیم و تربیت کا مرکز

مزید مدد درکار ہے؟

اکثر پوچھے گئے تمام سوالات دیکھیں
میں کیسے گروپ بناؤں اور لوگوں کو دعوت دوں؟
میں کمیونٹیز کے بارے میں مزید معلومات کہاں سے حاصل کروں؟
میں کمیونٹی کیسے بناؤں؟
کمیونٹی کے اعلانات کیا ہیں؟
میں لوگوں کو کمیونٹی میں کیسے دعوت دوں؟
اکثر پوچھے گئے تمام سوالات دیکھیں
ڈاؤن لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاؤن لوڈ کریں
ہم کیا کرتے ہیںخصوصیاتبلاگسیکیورٹیبرائے بزنس
ہم کون ہیںتعارفکرئیرزبرانڈ سنٹرپرائیویسی
WhatsApp استعمال کریں‏AndroidiPhone‎Mac/PCWhatsApp ویب
مدد چاہیے؟ہم سے رابطہ کریںہیلپ سنٹرڈاؤن لوڈ کریںسیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاؤن لوڈ کریں

‏2024 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسی
سائٹ میپ